(رائٹر) شام میں تشدد کے اکا دکا واقعات کے باوجود پیر سے نافذ عارضی جنگ بندی کا اثر نظر آرہا ہے امریکی وزارت خارجہ نے اس بات کی اطلاع دی۔
وزارت خارجہ کے ترجمان مارک ٹونر نے
اخباری نمائندوں کو بتایا کہ شام میں عارضی جنگ بندی نافذ ہونے کے بعد سے تشدد کے تھوڑے بہت واقعات ہوئے ہیں ۔
انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود جنگ بندی سے بہت فرق پڑا ہے۔